خود شعوری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (فلسفہ) خود کو پا لینے کی حالت احساسِ ذات، خود آگہی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (فلسفہ) خود کو پا لینے کی حالت احساسِ ذات، خود آگہی۔